نیشنل

ملک بھرمیں یوم عاشورہ کا عقیدت واحترام کے ساتھ اہتمام

نئی دہلی: ملک بھرمیں آج یوم عاشورہ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کوویڈ کی وباء کے پیش نظرحکومت کی جانب سے کوویڈ پروٹوکال کے تحت جلوس نکالنے کی اجازت دی گئی ہے اورساتھ ہی ماسک کے استعمال اورسماجی فاصلہ کی برقراری کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ شہرحیدرآباد میں تاریخی بی بی کا علم جلوس کے پیش نظرٹریفک تحدیدات عائد کی گئی ہیں جو صبح 11 بجے سے رات 9 بجے تک رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button