جنرل نیوز

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندرریڈی کی ملاقات

نارائن پیٹ: 27 دسمبر (اردو لیکس) رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندرریڈی نے حیدرآباد میں صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو جو فی الوقت سرمائی قیام کیلئے تلگو ریاست آئی ہوئ ہے ان سے ایک تقریب میں ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کرکے انکا استقبال کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گورنر تلنگانہ و پانڈیچیری شریمتی تملی سائی ساوندراجن اور وزیر اعلیٰ تلنگانہ کلواکنٹلہ چندراشیکھر راؤ موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button