جرائم و حادثات

حیدرآباد پرانا شہر کے ایم آر او آفیس میں چوری

حیدرآباد: بہادر پورہ ایم آر او دفتر میں چوری کی واردات پیش آئی۔ کل شب چوروں نے دفتر میں داخل ہوکر الماریوں کو کھول کر چوری کی کوشش کی تاہم  اس میں وہ ناکام رہے  بعد ازاں  کمپیوٹر کے مانیٹرکی چوری کرلی گئی۔ بہادر پورہ ایم آر او نے میڈیا کو تفصیلات سے واقف کروایا  پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button