تلنگانہ

ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی کی درخواست پر حکومت کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی نوٹس

حیدرآباد _ 6 ستمبر (اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ لگانے پر حکومت کو نوٹس جاری کی ہے بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی نے پیر کو ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے پی ڈی ایکٹ کو چیلنج کیا تھا جس پر آج جسٹس شیمم اختر پر مشتمل بنچ نے محکمہ داخلہ کے پرنسپل سیکرٹری اور حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس کو نوٹس جاری کی ہے اور چار ہفتوں کے اندر جوابی حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی

متعلقہ خبریں

Back to top button