جرائم و حادثات

ٹرین کی ٹکر سے 2 نوجوان ہلاک۔ پرانے شہر میں حادثہ

حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ تالاب کٹہ چاچا گیرج کے قریب آج شام ٹرین کی ٹکر سے دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔

 

مہلوکین کی شناخت عارف پٹیل ساکن تالاب کٹہ اور معین باغ کے رہنے والے سید عمران کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہیں جناب جعفر حسین معراج رکن اسمبلی مجلس حلقہ یاقوت پورہ نے مقام واقع کا معائنہ کیا

 

اور پولیس سے اس واقع کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے جھگڑے کے بعد ایک نوجوان ان دونوں کو وہاں لے گیا تھا۔

https://x.com/jaffarhusainmla/status/1740747312304214127?s=46&t=DMWp_atyfTlCqriWjhgl9g

متعلقہ خبریں

Back to top button