جنرل نیوز

سوریہ پیٹ کے کمسن روزہ دار سیف

حیدرآباد۔ سوریہ پیٹ کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ محمد سیف اللہ ولد محمد صفت اللہ نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر معصوم روزہ دار کو ان کے نانا حافظ عبدل ماجد نے دعائیں دیں۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے سیف کیلئے نیک تمنائیں اورتابناک مستقل کیلئے دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button