انٹر نیشنل
مائکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کورونا سے متاثر

نئی دہلی: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹ کورونا سے متاثرہوگئے۔ انھوں نے خود ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معمولی علامات پرانھوں نے ٹیسٹ کروایا تھا جس پرکوویڈ 19 سے متاثرہونے کی تصدیق ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ڈاکٹرس کے مشورہ پرآئیسولیشن میں ہیں صحتمند ہوتے ہی وہ آئیسولیشن سے باہرآئیں گے۔ بل گیٹس نے کہا کہ انھوں نے ویکسین لی ہے اوربوسٹرڈوز بھی لیا ہے جس کی وجہہ سے تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔
I've tested positive for COVID. I'm experiencing mild symptoms and am following the experts' advice by isolating until I'm healthy again.
— Bill Gates (@BillGates) May 10, 2022