نیشنل

دلتوں اور مسلمانوں کا لیڈر کیوں نہیں ہوسکتا ؟اسدالدین اویسی کا سوال ؟ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے‌‌سوال کہا کہ جب دلت اور مسلمان اپنے لیڈر کی بات کرتے ہیں تو سب کو تکلیف ہوتی ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ جب ہر سماج کا لیڈر ہو سکتا ہے تو دلتوں اور مسلمانوں کا لیڈر کیوں نہیں ہو سکتا؟

متعلقہ خبریں

Back to top button