نیشنل

بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کووڈ سے متاثر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و مشہورڈانسرنورا فتیحی کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وہ ڈاکٹرس کی زیرنگرانی میں کورنٹائن میں ہیں۔ اداکارہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نورا 28 دسمبر کو کورونا وائرس کا شکار ہوئیں اوراس وقت کو کورنٹائن میں ہیں۔اداکارہ نورا فتیحی نے بھی انسٹا گرام اسٹوری میں اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئی ہیں۔ انہوں نے تمام سے احتیاط کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button