بزنس

تلنگانہ میں ماہ ستمبر میں بینکوں کو 7 دن کی تعطیلات

تلنگانہ  میں ستمبرمیں سات دن بینکس کو تعطیلات ہوں گی۔آئندہ ماہ کی 5,12,19,26تواریخ کو اتوار کی چھٹی ہے۔11تاریخ کو دوسرا ہفتہ ہے۔25تاریخ کو چوتھا ہفتہ ہے جس کی وجہ سے بینکس کو تعطیلات ہوں گی۔ان 6تعطیلات کے ساتھ ساتھ 10ستمبر کو ونائک چتورتھی کی چھٹی دی گئی ہے۔اس طرح آئندہ ماہ کی 10,11,12تواریخ کو ایک ساتھ تین دن چھٹیاں ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button