جنرل نیوز

قرأت و تجوید کی مفت کلاسس

قرأت و تجوید کی مفت کلاسس
حیدرآباد۔ 16 اگست (راست) شرفیہ قرأت اکیڈیمی قدیم ملک پیٹ کے زیراہتمام ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں ہر اتوار کو صبح 7 تا 9 بجے قرأت و تجوید کی مفت تعلیم کا انتظام کیا گیا ہے۔ ممتاز قاری محمد نصیر الدین منشاوی قرأت و تجوید کا درس دیں گے۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ خواہشمند ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ نزد فائر اسٹیشن پر راست ربط یا فون نمبر 9885494750 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔ صدرنشین ڈان گروپ آف انسٹی ٹیوشنس فضل الرحمن خرم نے قرب و جوار میں رہنے والے افراد سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button