مبارکباد

محترمہ مہر مبین صاحبہ کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

محترمہ مہر مبین صاحبہ بنت جناب عبدالباسط ( ریٹائرڈ آرمی آفیسر ) کو اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی جانب سے 6 اگسٹ کو اردو مسکن میں منعقدہ ایک پر اثر تقریب میں بسٹ ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ محترمہ کا تقرر 2003 میں جی بی پی ایس ببری الاوہ میں بحثیت ایس جی ٹی عمل میں آیا۔ 2005 سے آپ نے جی جی پی ایس ٹی ڈی سنگھ پر اپنی خدمات انجام دیں۔ اور اس وقت جی جی پی ایس میسرم میں بر سر روزگار ہیں ایوارڈ حاصل کرنے پر صدر معلمہ محترمہ عزیز فاطمہ ‘ اساتذہ ۔طلبہ اور اولیاء طلبہ نے مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button