جنرل نیوز

پرگی کے کمسن روزہ دار محمد مزمل

حیدرآباد۔ پرگی ضلع وقارآباد کے محمد مزمل نے روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے کمسن روزہ دار کو مبارکباد دی اور دعاؤں سے نوازا۔‌ادارہ اردو لیکس کی جانب سے روزہ دار کیلئے نیک تمنائیں اور تابناک مستقبل کیلئے دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button