4 سیکنڈز پہلے
سعودی عرب – اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی۔ ریاض ۔ کے این واصف امسال مملکت مین بارش کا سلسلہ تھمنے کا نام نہین لے رہاہے۔ گزرے برسون مین فروری ہی سے گرمی کا آغاز ہوا کرتا تھا۔ مگر اس سال اپریل کے اختتام پر بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش قیاسی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مملکت کے کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ عاجل کے مطابق بیان میں مملکت کے مغرب میں خاص طور پر مکہ مکرمہ ریجن میں 50 سے 60 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی مرکز نے مئی کے پہلے ہفتے میں مکہ مکرمہ، الباحہ، تبوک، عسیر، جازان اور ریاض کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ علاوہ ازیں محکمہ شہری دفاع نے بارش کی پیشگوئی کے باعث الرٹ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔
ریاض ۔ کے این واصف امسال مملکت میں بارش کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔ گزرے برسوں میں…
2 گھنٹے پہلے
شہر نظام آباد کی مسجد کچیاں کی تصویر سے چھیڑ چھاڑ خاطی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ _ ایک ہفتہ میں شرانگیزی کا دوسرا واقعہ
نظام آباد 24/ اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کی مشہور و معروف تاریخی مسجد کچیاں واقع گاندھی…
5 گھنٹے پہلے
بی جے پی حکومت دستور و سیکولرزم کو خطرے میں ڈال دیا : سابق مئیر نظام آباد و سینئر کانگریس قائد ڈی سنجے کی پریس کانفرنس
بی جے پی حکومت دستور و سیکولرزم کو خطرے میں ڈال رکھا اقتدار میں رہنے کے لئے بی جے پی…
5 گھنٹے پہلے
اتفاقی طور پر بندوق چلنے سے سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی موت _ تلنگانہ کے کوتہ گوڑم ضلع میں واقعہ
کھمم _ 24 اپریل ( اردولیکس) : سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ شیشاگیری راؤ کی اتفاقی طور پر…
7 گھنٹے پہلے
مسلمان اوبی سی ذمرے میں شامل۔ کرناٹک حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی۔ کرناٹک کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے انہیں او بی…
8 گھنٹے پہلے
مودی کے بیانات وزیراعظم کے عہدے کی توہین کے مترادف صد فیصد رائے دہی کو یقینی بنایاجائے۔ یونائٹیڈ مسلم فورم
حیدرآباد 24 اپریل (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ انتخابی تقاریر کو ان کی…
10 گھنٹے پہلے
سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل نظام آباد کی ڈاکٹر مریم عفیفہ گریجویٹ نیورو سرجن کو نمایاں مقام.
سٹی ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل نظام آباد کی ڈاکٹر مریم عفیفہ گریجویٹ نیورو سرجن کو نمایاں مقام. دہلی میں منعقدہ تقریب…
23 گھنٹے پہلے
کب تک ہندو مسلم۔ وزیراعظم کے بیان پر عام آدمی کا رد عمل۔ ویڈیوز دیکھیں
نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف دیے گئے بیان اور دیگر حساس موضوعات کو اٹھانے…
1 دن پہلے
نظام آباد میں گانجہ کی فروخت۔ خاتون اسکی بیٹی اور داماد گرفتار
نظام آباد۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے حکام نے ضلع نظام آباد میں گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں ایک خاتون اس…
1 دن پہلے
سعودی عرب میں سنیما ٹکٹ کی قیمتوں میں کمی متوقع
ریاض ۔ کے این واصف سعودی فلم کمیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سنیما لائسنس اور ٹکٹوں کی مالیاتی فیس…