نیشنل

بی جے پی کی شدید مخالفت کے باوجود حیدرآباد میں منور فاروقی کا شو

حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی دھمکیوں کے بعد سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان آج حیدرآباد میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا شو ہوا۔ شہر کے علاقے مادھاپور شلپا کلا‌ویدیکا کے پاس پولیس کی بھاری جمیعت کو تعینات کیا گیا تھا تاکہ شو میں رخنہ نہ پڑے، اس دوران بی جے پی کے کارکنوں نے وہاں پہنچ کر شو میں خلل اندازی کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں باہر ہی روک دیا، کشیدگی کے درمیان دو گھنٹوں تک منور فاروقی کا شو جاری رہا وہ خصوصی گاڑی میں وہاں پہنچے، نوجوانوں‌کی‌کثیر تعداد نے شو دیکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button