جنرل نیوز

پرسٹن پبلک اسکول سن سٹی میں جشن یوم جمہوریہ

حیدرآباد: پرسٹن پبلک اسکول سن سٹی میں یوم جمہوریہ منایا گیا۔ چیرمین شیخ جمیل احمدکے فرزند منیب عبداللہ نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع پر ڈائرکٹر شیخ کفیل احمد ، پرنسپل عظمی انجم اور ایڈمین منیجر محمد سلمان احمد تمام اساتذہ اور طلباء موجود تھے۔ جشن جمہوریہ کے موقع پر طلبا ء نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلچرل پروگرامس پیش کیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button