تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -5 دسمبر
حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ سے انڈیگو ایرلائنس کی سینکڑوں پروازیں منسوخ – مسافروں کا ہنگامہ ؛ ایرلاینس کی جانب سے 15 دسمبر تک کے ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان
حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ سے مختلف ریاستوں کے لیے روانہ ہونے والی 84 اور مختلف ریاستوں سے ایئرپورٹ آنے والی 71 انڈیگو پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ پروازوں کی منسوخی سے مسافروں میں شدید ہنگامہ پیدا ہو گیا اور وہ انڈیگو عملے سے وضاحت کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حاضر عدالت ہوکر ہائیڈرا کمشنر رنگا ناتھ نے معافی مانگ
حیدرآباد: ہائیڈرا کمشنر رنگناتھ نے جمعہ کے روز تلنگانہ ہائی کورٹ میں حاضر ہوکر معافی طلب کی۔ وہ بتکمہ کنٹہ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے۔ اس معاملے میں اے۔ سدھاکر ریڈی نامی شخص نے ہائیڈرا کے خلاف عدالتِ عالیہ میں توہینِ عدالت کی پٹیشن…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
توہین عدالت کے کیس میں حیدرا کے کمشنر رنگاناتھ پہنچے ہائی کورٹ – معافی بھی مانگی
حیدرآباد کے بتکماں کنٹہ کی خانگی اراضی معاملے میں دئے گئے حکم التوا کی مبینہ خلاف ورزی پر دائر توہینِ عدالت پٹیشن کے سلسلے میں حیدرا کے کمشنر رنگاناتھ جمعہ کو تلنگانہ ہائیکورٹ میں پیش ہو کر غیر مشروط معافی مانگی ۔ اے۔ سدھاکر ریڈی نامی شخص نے ہائیکورٹ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ سرپنچ انتخابات زنخہ بھی میدان میں
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اس دوران ایک زنخہ نے بھی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا۔ منچریال ضلع، جئے پور منڈل کے وینکٹ راؤ پلی پنچایت کی سرپنچ امیدوار کے طور پر اُسی گاؤں سے تعلق رکھنے والی ٹرانس جینڈر…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
کوہ مولا علی پر کے کویتا کی بصد عقیدت و احترام حاضری
کوہ مولا علی پر کے کویتا کی بصد عقیدت و احترام حاضری خادمین کے مسائل کی عدم یکسوئی اور مرمتی کاموں میں سست روی پر شدید برہمی حکومت کی بے حسی کے باعث لاکھوں عقیدت مندوں کے جذبات مجروح ہونے کا اظہار صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جنم…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کے کویتا کا میڑچل- ملکاجگری کے مختلف علاقوں کا دورہ۔عوام کی تکالیف کا جائزہ
عوامی مسائل کی یکسوئی کے لئے فی الفور اقدامات ناگزیر کے کویتا کا میڑ چل- ملکاجگری کے مختلف علاقوں کا دورہ۔عوام کی تکالیف کا جائزہ رتھ یاترا کے مہلوکین کے افراد خاندان سے ملاقات۔ امدادکی فراہمی کا حکومت سے مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جنم باٹا پروگرام…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
زندہ دالان حیدرآباد کی دوروزہ سالانہ تقاریب کے ضمن میں اتوار کو نثری اجلاس
حیدرآباد۔ (راست) زندہ دلان حیدرآباد کی دو روزہ سالانہ تقاریب کے ضمن میں اتوار 7 دسمبر کو نثری اجلاس منعقد ہوں گے۔ رائے جانکی پرشاد ہال انوار العلوم کالج ملے پلی حیدرآباد میں منعقد ہونے والے نثری اجلاس کے دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ 11 بجے دن پہلے حصہ میں…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ٹریفک چالانات پر 100 فیصد ڈسکاؤنٹ پر پولیس کا بیان
حیدرآباد ۔حیدرآباد سٹی پولیس نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک چالانات پر 100 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دئے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر پہیلائی جانے والی معلومات مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔افواہوں میں 13 دسمبر کو چالان رعایت دینے کا دعویٰ کیا جارہا تھا جس پر پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ٹریفک چالانوں پر 100 فیصد ڈسکاؤنٹ کی خبروں کی حقیقت — حیدرآباد پولیس کی وضاحت
ٹریفک چالانوں پر 100 فیصد ڈسکاؤنٹ کی خبروں کی حقیقت — حیدرآباد پولیس کی وضاحت حیدرآباد سٹی پولیس نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک چالانوں پر 100 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دئے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی معلومات مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
محمد علی شبیر کا مرکز سے امید پورٹل کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی و اقلیتی امور محمد علی شبیر نے مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ تلنگانہ کی وقف جائیدادوں کی تفصیلات Umeed پورٹل پر اپلوڈ کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے۔ موجودہ ڈیڈ لائن 5 دسمبر کو ختم…
مزید پڑھیں »