تلنگانہ

حیدرآباد میں بھاری سے بھاری بارش کا امکان۔ ریڈ الرٹ جاری

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں بھاری سے بھاری بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے شہرحیدرآبا دمیں ریڈ الرٹ کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں بھاری سے بھاری بارش ہوسکتی ہے۔اسی طرح حیدرآباد کے علاوہ بھونگیراوروقارآباد اضلاع میں بھی زبردست بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button