چیف منسٹرتلنگانہ اب سے کچھ ہی دیرمیں کریں گے پریس کانفرنس

حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو آج شام 7 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ پرگتی بھون میں پریس کانفرنس کو مخاطب کریں گے۔ واضح رہے کہ دھان کی خریداری کے مسئلہ پرمرکزکے فیصلہ کے خلاف دو روز قبل کے سی آرکی قیادت میں حیدرآباد کے اندرا پارک پراحتجاجی دھرنا منظم کیا گیا تھا۔ انھوں نے یاسنگی کی دھان خریدنے کے مسئلہ پرمرکز سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔