جنرل نیوز

نئے منڈل کی تشکیل پرکوڑنگل کے رکن اسمبلی کو مبارکباد

حیدرآباد: نئے منڈل دوڈیال کی تشکیل پرکوڑنگل کے رکن اسمبلی کو مبارکباد پیش کی گئی۔ رکن اسمبلی سے ملاقات کرکے انھیں مبارکباد پیش کرنے والوں میں گورارم کے سرپنچ چاند پاشاہ، حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائرکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس مانصاحب ٹینک حیدرآباد، محمد بابر، جاوید پاشاہ، اجمیر، محمد ارشد، محمد فواد علی اوردوسرے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button