نیشنل

آندھراپردیش میں کورونا کے کیسس میں پھر اضافہ

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں ایک بارپھرکورونا کے کیسس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ دو دن پہلے 156 پازیٹیو کیسس درج کئے گئے تھے جبکہ کل کورونا کے 262 نئے کیسس سامنے آئے۔ یہ بات ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ ریاست میں اس وقت 3128 فعال کیسس ہیں جبکہ کل 247 افراد عالمی وباء سے روبہ صحت ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button