تلنگانہ

نرمل میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کورونا سے متاثر

نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں کورونا کے 8 کیسس سامنے آئے۔ منگل کے دن ضلع مستقرمیں کورونا کے 8 نئے متاثرین کا پتہ چلا ہے ان میں سے 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ کچھ دنوں سے وہ بیمارتھے ہاسپٹل سے رجوع کرتے ہوئے معائنہ کروانے پران کے عالمی وباء سے متاثرہونے کی توثیق ہوئی۔ نرمل میں 4 افراد کے علاوہ بھینسہ اورخانہ پورمیں دو دو افراد کے کورونا سے متاثرہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button