جنرل نیوز

کاس موس موٹرس رائل انفیلڈ شوروم کا شمس آباد میں افتتاح

شمس آباد: کاس موس موٹرس رائل انفیلڈ شوروم شمس آباد کا افتتا راجندرا نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڈ نے کیا ۔ اس موقع پر کولن سشما مہیندر ریڈمیونسپل چیئرپرسن گوپال یادو نائب چیئرمین محمد جہاگیر خان سریکانت کونسلرس وینکٹیش گوڈ محمد امجد محمد تاج بابا نیرٹی راجو محمد رحیم محمد غوث کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے ۔ شوروم مالک سید عابد حسین اور کاشن احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button