نیشنل

ملک میں اندرون ایک ہفتہ 1700 ڈاکٹرس اورہیلت ورکرس کورونا سے متاثر

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا کے کیسس میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔ ڈاکٹرس کے ساتھ ہی ساتھ ہیلت ورکرس بھی اس وباء سے متاثرہورہے ہیں۔ پچھے ایک ہفتہ کے دوران ملک کی 9 ریاستوں میں قریب 1700 ڈاکٹرس اورہیلت ورکرس کوورنا سے متاثرہوگئے، آنے والے دنوں میں کورونا اوراومیکرون کے کیسس میں اضافہ کا امکان ہے۔ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button