تلنگانہ

ڈان اسکول ملک پیٹ میں آج مفت کورونا ٹیکہ اندازی کیمپ

حیدرآباد: ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ روبرو فائر اسٹیشن میں 10 اگست بروز منگل دن کے 11 بجے کوویڈ۔19 مفت ٹیکہ اندازی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈی ایچ ایم او ڈاکٹر برجیس النساء اور چیرمین ڈان گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس جناب فضل الرحمن خرم نے ٹیچرس، اولیائے طلبہ، اہلیان محلہ اور دیگر سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔ کارپوریٹر چھاؤنی ڈیویژن جناب عبدالسلام شاہد نے اس کیمپ کے انعقاد میں تعاون کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button