جرائم و حادثات

حیدرآباد کے سہیل ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ

حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے ملک پیٹ میں واقع سہیل ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے باعث ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل میں موجود کسٹمرس کو باہر نکال دیا اور ہوٹل کا عملہ بھی باہر آگیا۔ ہوٹل میں کثیف دھواں پھیل گیا۔آگ ہوٹل کے عقبی حصہ سے آگ لگی ۔ آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button