جنرل نیوز

یوم اطفال۔ وجے لکشمی ریجنل جوائنٹ ڈائرکٹرمحکمہ تعلیمات کی طلباء کو مبارکباد

حیدرآباد.14- نومبر (سید قدیر الدین) قومی یوم اطفال (چلڈرنس ڈے ) کے موقع پر ای وجے لکشمی ریجنل جوائنٹ ڈائرکٹر برائے اسکولی تعلیم حیدرآباد اور آر روہنی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر حیدرآباد سے مختلف اسکولوں کے طلبہ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مذکورہ عہد یداروں نے بچوں کو پھول پیش کئے اور مبارکباد دینے کے علاوہ نیک تمناؤں اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button