جنرل نیوز

کورٹلہ کے مشہور تاجر جناب عبدالرحمن المعروف احمد بھائی کا انتقال

تلنگانہ کے شہر کورٹلہ کے مشہور تاجر جناب عبدالرحمن المعروف احمد بھائی کا مختصر سی علالت کے بعد آج پیر کو انتقال ہوگیا۔مرحوم ، احمد بھائی فروٹ مرچنٹ کے نام سے جانے جاتے تھے اور ان کا احمد بھائی فروٹ کمپنی اینڈ ایکسپورٹ کے نام سے بزنس بھی ہے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر -9849588339
-9703822366 سے ربط پیدا کریں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button