حیدرآباد میں ایک اور قتل۔بیٹی نے عاشق کے ساتھ مل کر لے لی اپنی ماں کی جان

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک درندہ صفت بیٹی نے نے عاشق کے ساتھ مل کر اپنی ماں کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ راجندرنگر کی چنتل میٹ میں پیش آیا۔ نندنی نامی لڑکی چھوٹو نوجوان سے محبت کرتی تھی نندنی کی ماں یاد اماں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے اس رشتے کی مخالفت کی جس پر بیٹی پر ہم ہوگی اور اس نے منصوبہ بند طریقے سے عاشق کے ساتھ مل کر اپنی ماں کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے عاشق معشوق دونوں کو حراست میں لے لیا ہے۔