جرائم و حادثات

10 سالہ لڑکے کے ساتھ 4 بچوں کی ماں کے ناجائز تعلقات کا انجام

نئی دہلی: ایک شادی شدہ خاتون جو 4 بچوں کی ماں بتائی گئی ہے نے دس سال کے بچہ کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرلئے تھے آخرکاراس بات کا سب کو پتہ چل گیا جس پرخاتون نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا۔ موضع گونڈا سے تعلق رکھنے والی ایک شادی شدہ خاتون جسے چاربچے ہیں، اس کے ناجائز تعلقات دس سال کی عمر کے لڑکے سے قائم ہوگئے۔ خاتون لڑکے کے ساتھ تنہائی میں تھی کہ اسے اس کے شوہرسریش اوربچوں نے دیکھ لیا، جس کے بعد شوہرنے بیوی کی بری طرح سے پٹائی کردی،ناجائز تعلقات کا بھانڈہ پھوٹ جانے اورشوہرکی جانب سے مارپیٹ کرنے پردل برداشتہ خاتون نے باتھ روم ایسیڈ پی کرخودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button