جرائم و حادثات

حیدرآباد میں خاتون کے گلے سے زیورچھین لینے کا واقعہ

حیدرآباد: حیدرآباد کے سکندرآباد میں رہزنی کی واردات پیش آئی۔ جگت گیری گٹہ علاقہ میں رمیا شری نامی خاتون جھاڑو لگارہی تھی کہ ایک شخص نے پیدل آکراس کے گلے سے دو تولہ وزنی طلائی زیورچھین کرراہ فراراختیارکی۔ رہزنی کی اس واردات کا منظرسی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔ پولیس ملزم کی تلاش میں ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button