جنرل نیوز

کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے ضلع کے خوشمنچی منڈل میں شدید بارش سے متاثرہ کھیتوں کا معائنہ کیا

کھمم کلکٹر وی پی گوتم نے ذرعی عہدیداران کے ہمراہ آج کھمم ضلع کے خوشمنچی منڈل کا دورہ کرتے ہوئے طوفان کی وجہ سے شدید بارش سے متاثرہ کھیتوں کا معائنہ کرتے ہوئے کسانوں سے بات چیت کی طوفانی بارش کی وجہ سے دھان کے فصل کو کافی نقصان ہوا ہے کلکٹر وی پی گوتم نے ذرعی عہدیداران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دھان کے فصل کو ھوے نقصان کا تخمینہ تیار کرتے ہوئے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کی

متعلقہ خبریں

Back to top button