جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ایک شخص کا ‌قتل

Photo imagine

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک شخص کے قتل کی وارداتپیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سن سٹی بنڈلہ گوڑہ کے ایک اولڈ ایج ہوم میں کل رات صادق نا میں 55 سالہ شخص سے ایاز کا جھگڑا ہوا، ایاز نے شیشے کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا لے کر صادق پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے، ہاسپٹل منتقل کرنے پر زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button