جنرل نیوز

مسجدِ تعلیم الاسلام گلہ گوڑم کھمم میں 31 مارچ کو ختم قرآن کے موقع پر عظیم الشان جلسہ

مفتی عبدالرؤف خان قاسمی ناظم ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ کھمم کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 31 مارچ بروز جمعہ مسجدِ تعلیم الاسلام احاطہ ادارہ تعلیم الاسلام گلہ گوڑم کھمم میں نماز تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر جلسہ عام بعنوان عظمت قرآن و اہمیت رمضان منعقد کیا جارہاہے اس جلسہ عام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے حیدرآباد دکن کی مشہور ومعروف شخصیت حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب ہوگا اور حضرت والا ہی ختم قرآن کی دعا بھی کریں گے مفتی عبدالرؤف خان قاسمی نے تمام لوگوں سے گزارش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر حضرت والا کے بیان سے استفادہ کریں نوٹ خواتین کے لئے پردے کا معقول انتظام ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button