جرائم و حادثات

حیدرآباد میں سیل فون کیلئے قتل

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں سیل فون کیلئے قتل کی واردات پیش آئی۔ کل رات شراب کی دکان کے سامنے دو مزدوروں کا آپس میں جھگڑا ہوا ایک نے دوسرے پرپتھرسے حملہ کرکے اس کا قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت 45 سالہ بھوکیا نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ان دونوں کے درمیان سیل فون کے مسئلہ پرجھگڑا ہوا جس کے نتیجہ میں مزدورنے بھوکیا نائک پراس کے ساتھی حملہ کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button