جرائم و حادثات

حیدرآباد میں قتل

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ جیڈی میٹلہ علاقہ کے گنیش نگرمیں میکانک کا آہنی سلاخوں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت چنتل کے رہنے والے بیرندرکمارکی حیثیت سے کی گئی ہے۔ یہ واردات ہونڈا شوروم کے پاس کل رات انجام دی گئی۔ قتل کی وجہہ فوری پرہ نہیں چل سکا۔ پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button