بزنس

پیان کارڈ کو آدھار سے منسلک کرنے 31 مارچ آخری تاریخ

حیدرآباد 25 دسمبر (اردولیکس) محکمہ انکم ٹیکس نے ان  تمام پیان کارڈ ہولڈروں سے جو چھوٹ کے زمرے میں نہیں آتے ہیں ان سے 31 مارچ 2023 تک اپنے پین کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد پیان کارڈ غیر کارکرد ہو جائے گا۔

محکمہ نے  کہا کہ انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961 کے مطابق،، 31 مارچ 2023 سے پہلے اپنے پیان کارڈ کو آدھار سے جوڑ نا لازمی ہے۔وہ پیان کارڈ جو آدھار سے منسلک نہیں ہیں وہ یکم اپریل 2023 سے غیر کارکرد ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button