جرائم و حادثات
حیدرآباد میں ایکشخصگرفتار۔ 2 پستول اور کارتوس ضبط۔ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد کی شمس آباد پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرکے اسکے پاسسے 2 پستول اور 44 کارتوس ضبطکرلئے۔ ڈی سی پی شمس آباد زون پرکاش ریڈی نے بتایا کہ گگن پہاڑ علاقے میں رہنے والے فاروق نامی شخص کو باوثوق ذرائع کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ پہلے بھی دوہرے قتل کی واردات میں ملوث بتایا گیا ہے۔ وہ ایک روڈی شیٹر کے قتل کے منصوبہ میں تھا کہ اسے گرفتار کرلیا گیا۔