جرائم و حادثات

حیدرآباد میں سرخ صندل کی لکڑی‌ کی‌ اسمگلنگ

حیدرآباد:حیدرآباد میں سرخ صندل کی اسمگلنگ کرنے والی ٹولی کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ یہ کاروائی رچہ کنڈہ پولیس نے انجام دی۔ پولیس نے 24 سالہ شیخ محمد رفیع اور51 سالہ ملا بشیراحمد متوطن ریاست آندھراپردیش کو گرفتارکرلیا۔ ان کا ساتھی مورتی مفروربتایا گیا ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے دیڑھ ٹن سرخ صندل کی لکڑی ضبط کرلی جو انھوں نے مولا علی علاقہ کے ایک مقام پرچھپا رکھی تھی۔ ضبط شدہ مال کی لاگت 60،18،600 بتائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button