جنرل نیوز

انتقال

حیدرآباد۔ محترمہ آمینہ بیگم صاحبہ زوجہ جناب محمد منیر الدین صاحب مرحوم متوطن رام تیرتھ تعلقہ اندول ضلع میدک مینجر کوآپریٹو بینک کا آج شام حیدرآباد میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر بوقت سوا ایک بجے مسجد ایوب نرخی پھول باغ میں ادا کی جائے گی اور تدفین روبرو قبرستان چنچل‌گوڑہ جیل میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے جناب محمد سراج الدین کمیونٹی ہیلتھ آفیسر میلاردیو پلی سے اس فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے

9440734517

متعلقہ خبریں

Back to top button