جرائم و حادثات

60 سال کے بوڑھے نے کی 6 سال کی بچی کے ساتھ گھناونی حرکت

کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں 60 سال کے شخص نے 6 سال کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ ضلع کے ایک موضع سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ دیپلا نائک کے گھر 6 سال کی بچی کھیلنے کیلئے گئی ہوئی تھی وہ کافی دیرتک واپس نہیں ہوئی تو اس کی ماں پریشان ہوکربوڑھے کے مکان پہنچی جہاں اس نے دیکھا کہ لڑکی برہنہ حالت میں ہے۔ فوری طورپرلڑکی کی ماں نے بوڑھے کے خلاف نیلا کونڈہ پلی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کے چھان بین شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button