جرائم و حادثات

مشہور صحافی تین مار مللنا 9 ستمبر تک عدالتی تحویل میں

حیدرآباد _ تلگو کے مشہور صحافی  نوین کمار المعروف تین مار مللنا کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا۔  تین مار ملنا کو  پولیس نے  ایک شخص کی شکایت کے بعد گزشتہ رات گرفتار کیا تھا  جس نے شکایت کی کہ تین مار مللنا نے اس سے 30 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کیا  تھا۔ مللنا کو اگلے ماہ کی 9 تاریخ تک ریمانڈ پر دیا گیا ہے۔ دریں اثنا ، تین مار ملانا نے سٹی سول کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button