بائیک کے چالانات دیکھ کر ٹریفک پولیس حیرت زدہ

حیدرآباد _ میڑچل ضلع کے نریڈ میٹ علاقہ میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران پولیس نے بھاری چالانات کے زیرالتوا ہونے پر دو بائیکس کو ضبط کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس معمول کی گاڑیوں کی تلاشی کی مہم انجام دے رہی تھی۔پولیس نے اسی دوران دوبائیکس سواروں کو روکا اور ٹریفک پولیس کے ملازمین اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جب ان بائیکس پر بھاری چالانات تھے۔یوسف گوڑہ کے منور نامی نوجوان کی گاڑی پر 52ہزار روپئے کے زیرالتوا چالانات تھے دوسری گاڑی پر 92ہزار روپئے کے زیرالتوا چالانات تھے۔ا ن چالانات کو دیکھ پر حیرت زدہ ٹریفک پولیس نے ان گاڑیوں کو فوری طورپر ضبط کرلی آ