جرائم و حادثات

نلگنڈہ میں مندر کے سامنے سر کٹی نعش دستیاب۔ بلی چڑھانے کا شبہ

نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ ضلع نلگنڈہ چنتا پلی، ویراٹ نگرمِں میسماں مندرکے پاس ایک شخص کا کٹا ہوا سردیکھ کرمقامی افراد میں خوف کی لہردوڑ گئی۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ کسی اورمقام پرقتل کے بعد نعش کا سرتن سے جدا کرکے اسے یہاں رکھ دیا گیا،یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شاید کسی نے کل رات نامعلوم شخص کی بلی چڑھادی ہوگی۔ پولیس مختلف زاویوں سے اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ مقتول کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button