ملعون وسیم رضوی کے خلاف عصمت ریزی کا الزام _ پولیس میں شکایت

لکھنو_ شیعہ وقف بورڈ کا  سابق چیئرمین ملعون وسیم رضوی کے خلاف ایک غریب خاتون کی  عصمت ریزی کرنے کا الزام عائد ہوا ہے ۔ خاتون جو ملعون وسیم رضوی کے ڈرائیور کی بیوی بتائی گئی ہے  متأثرہ خاتون نے لکھنؤ کے سعادت گنج پولیس اسٹیشن میں ملعون وسیم رضوی کے خلاف بھی اس سلسلے میں شکایت درج کروائی ہے۔