تلنگانہ

حیدرآباد میں جمعہ کو گنیش وسرجن۔ گنیش اتسو سمیتی کا اعلان

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں جمعہ کو گنیش وسرجن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنرل سکریٹری گنیش اتسو سمیتی بھگونت راو نے بتایا کہ 9 ستمبرکو حیدرآباد میں گنیش مورتیوں کا وسرجن کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ بعض ملازمین پولیس کی جانب سے واٹس ایپ پریہ پیغام روانہ کیا جارہا ہے کہ 9 ستمبرکو گنیش وسرجن نہیں ہے ، اس پیغام پربھروسہ نہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ گنیش مورتیوں کے حسین ساگرمیں وسرجن کی اجازت دینے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے آج ریالی نکالی گئی جسے پولیس نے روک دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button