جرائم و حادثات

رانگ روٹ کے سبب حادثہ، سائبرآباد پولیس کا ویڈیو

حیدرآباد: تلنگانہ کی سائبرآباد ٹریفک پولیس نے سڑک پر رانگ روٹ اختیار کرنے کو نقصان والا قراردیا ہے۔سائبرآبادٹریفک پولیس کے ٹوئیٹر اکاونٹ سے کئے گئے ایک پوسٹ کیاگیا جس میں رانگ روٹ اختیار کرنے پر حادثہ پیش آیا تھا۔یہ حادثہ 22دسمبر کو پیش آیاتھا۔اس 31سکنڈ کا مختصر ویڈیوجو سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا  میں دکھایاگیا ہے حیدرنگر یوٹرن کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈعلاقہ میں ایک آٹو رانگ سائیڈ میں داخل ہوگیاجس کے نتیجہ میں ایک بائیک سوار کا آٹو سے تصادم ہوگیا۔اس حادثہ میں بائیک سوار اور اس کے پیچھے بیٹھا شخص زخمی ہوگئے۔اس ویڈیو کو اب تک کئی افراد نے دیکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button