جرائم و حادثات

محبت سے انکارپرہجڑے پرچاقو سے حملہ

ورنگل: محبت کے نام پراب ہجڑوں کو بھی ہراساں کیا جانے لگا ہے۔ اس طرح کا عجیب وغریب واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل رورل میں پیش آیا۔ سائی پریہ نامی ہجڑے نے پولیس سے رجوع ہوکرشکایت کی کہ ابو نامی نوجوان اسے محبت کے نام پرہراساں کررہا ہے۔ انکارپراس نے اس پرچاقو سے حملہ کردیا۔ ہجڑے نے ملس کالونی پولیس اسٹیشن میں شکایت کی پولیس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button