جرائم و حادثات

بریکنگ نیوز _ حیدرآباد میں ٹراویل پوائنٹ کے مالک قاضی نجم الدین کا قتل

حیدرآباد _ حیدرآباد کے ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک ٹراویل ایجنسی کے مالک کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول کی شناخت قاضی نجم الدین کی حیثیت سے ہوئی ہے جو ٹراویل پوائنٹ کے مالک بتائے گئے ہیں فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق قاضی نجم الدین کے دفتر آج ایک شخص مدد کے بہانے پہنچا اور وہ ان کے ساتھ ہی نیچے اترا، اس دوران وہاں موجود اس کے تین چار ساتھیوں نے قاضی نجم الدین پر تیز دھار خنجروں سے حملہ کر دیا۔ ہمایوں نگر پولیس پورے معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button