ایک ہفتہ کے اندر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کا قتل _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں رونگٹھے کھڑا کرنے والی واردات

نظام آباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) ایک 20 سالہ نوجوان نے اپنے دوست اور اس کے خاندان کے 5 افراد کو باری باری سے قتل کرتے ہوئے سنسنی پیدا کردی۔ رونگھٹے کھڑا کردینے والی یہ واردات تلنگانہ کے متحدہ نظام آباد ضلع میں پیش آئی ۔ تفصیلات کے مطابق نظام آباد ضلع کے  ماکلور … ایک ہفتہ کے اندر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کا قتل _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں رونگٹھے کھڑا کرنے والی واردات پڑھنا جاری رکھیں